راکھ ہوتا ہوا بدن میرا
مجھ سے تھک کر سوال کرتا ھے
عشق کرنا بہت ضروری تھا؟